the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسرائیل اوریہودیوں سے مسلمانوں کی مسلسل شکست کا سبب مسلمانوں کی جہالت اور تعلیم کے تئیں لاپروائی ہے۔ معروف ماہرتعلیم اور شیعہ رہنما مولانا کلب صادق نے لکھنؤمیں کہا کہ مسلمانوں کی زبوں حالی تبدیل کرنے کے لئے صرف تعلیم کی ضرورت ہے، مسجدوں اور امام باڑوں کی نہیں۔

بات خواہ امریکہ کی مسلم مخالف پالیسیوں کی ہو، اسرائیل کے ظلم وتشدد کی یا پھریہودیوں کے ظلم وستم کی ۔ مولانا کلب صادق کے مطابق مسلم مخالف طاقتیں صرف اس لیے کامیاب ہوجاتی ہیں کہ مسلمانوں کے



پاس تعلیم نہیں ہے اور اس عہد میں کسی بھی طرح کی کامیابی حاصل کرنے کے لیےعلم کا ہونا شرط ہے ۔

مولانا کے مطابق سارے مسائل جہالت سے پیدا ہوتے ہیں ۔ تعلیمی فقدان ہونے کے سبب اب مسلم طبقے کے لوگ حاکم سے محکوم ہو گئے ۔ مسلمانوں کے پاس وہ اتحاد اور وہ شعور نہیں ،جس کے ذریعہ مخالف طاقتوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔ مسلمانوں کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ وہ مذہبی عمارتیں تو بنارہے ہیں ، لیکن اپنی نسلوں کی تعمیر نہیں کر رہے ہیں ، جس کا خمیازہ انہیں ہر محاذ اور ہر مقام پر بھگتنا پڑ رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.